فنکا مائیکروفنانس بینک لمیٹڈاپنے صارفین کے لئے جدید بینکنگ سہولیات کے ساتھ ساتھ بہترین سیونگ پراڈکٹس بھی پیش کررہاہے۔یہ پراڈکٹس اورخصوصیات فنکا کیDFS Application،اے ٹی ایم سہولت،آئی بی ایف ٹی سہولت،ایس ایم ایس الرٹس،اکاؤنٹ کھلوانے کے تیز اورآسان مراحل ،ذاتی چیک بُک،فری بینکنگ اورآن لائن بینکنگ جیسی کئی سہولیات پرمشتمل ہیں۔
ہماری مخلتف پراڈکٹس آپ کو ضرورت کے اعتبار سے سرمایہ کاری کرنے اورزیادہ شرحِ منافع کمانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہیں۔108شہروں میں قائم اپنے ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے ہم آپ کےقیمتی وقت اور سرمایے کی قدر کرنے میں ہمہ وقت مصروف ِعمل ہیں۔
قوائدوضبوط لاگو ہیں