آسان اکاؤنٹ ٹرانزیکشن اوربیلنس کی شرائط کے بغیر آپ کا اورہمارا تعلق ہمیشہ برقراررکھتاہے۔کوئی بھی بینک اکاؤنٹ کھلوانا اِتنا آسان نہیں ہوتا۔اِسی لئے فنکا اب ٹرانزیکشن اور بیلنس کی شرائط کے بغیر آپ کو آسان اکاؤنٹ کی سہولت فراہم کررہاے۔اِس آسان اکاؤنٹ کے ذریعے کم ماہانہ آمدن والے افراد اپنا بینک اکاؤنٹ برقراررکھتے ہوئے اپنے ماہانہ گھریلو اخراجات اورلین دین آسان بنا سکتے ہیں۔

خصوصیات :

  • ۔یہ اکاؤنٹ صرف 100روپے میں کھلوایا جاسکتاہے۔

  • ۔کسی کم ازکم یا اوسط بیلنس کی ضرورت نہیں۔

  • ۔اِس اکاؤنٹ پر زکواۃ کی کٹوتی نہیں کی جاتی۔

  • ۔ذاتی چیک بُک کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

  • ۔اے ٹی ایم کی سہولت دستیاب رہتی ہے۔

  • الرٹ SMS۔ہرٹرانزیکشن پر

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔آن لائن بینکنگ

  • ۔24/7کال سنٹر کی جانب سے راہنمائی

  • ۔120سے زائد شہروں میں قائم 125برانچوں کا نیٹ ورک

Deposit Online Application