کلائنٹ کا تحفظ

پاکستان کے محترم وفاقی محتسب جناب محمد سلمان فاروقی نےسمندر پاررہنے والے پاکستانیوں کیلئے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں شکایات سیل قائم کرتے ہوئے حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کووفاقی محتسب ادارہ کے انسٹیٹیوشنل ریفارمز ایکٹ کے سیکشن 7 کے تحت سینئر ایڈوائزر برائے قانون و رجسٹرار شکایات سیل برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کردیاہے تاکہ اوورسیزپاکستانیوں کے وفاقی حکومتی وزارتوں، ڈیپارٹمنٹس، اداروں اورایجنسیوں سے متعلقہ مسائل کو حل کیاجاسکے۔
وفاقی محتسب اورشکایات سیل سے رابطے کیلئے مزید تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

  • حافظ احسان احمد کھوکھر

  • سینئر ایڈوائزر قانون/رجسٹرار
  • شکایات سیل کمشنر برائے اوورسیز پاکستانی
  • www.ombudsman.gov.pk

  • hafizahsaan1973@gmail.com, Advisor.hakhokhar@ombusdsman.gov.pk

  • 0092-51-9217243: لینڈ لائن نمبر

  • 0092-51-9217256: فیکس

  • 0092-51-300-8487161: موبائل نمبر

  • وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، 36کانسیٹیوشن ایونیو، جی 5/2اسلام آباد پاکستان

شکایت اور مشورے

کسٹمر سپورٹ سنٹر
ہیلپ لائن: 042-111-111-562 شکایات
اگر آپ ہماری کسی پراڈکٹ یا سروس کے کسی پہلو سے مطمئن نہیں ہیں تو براہِ راست فنکا کے دیئے گئے چینلز پر اپنی شکایت درج کرائیں:
ہیلپ لائن: 042-111-111-562
فیکس: 0437132664
E-mail: complaints@finca.pk
شکایت فارم: آپ ہمیں اپنی شکایت ہماری برانچز میں موجود شکایت فارم یا سادہ کاغذ پر درج کرکےفنکا کے سنٹرلائزڈ شکایت سیل کے درج ذیل پتہ پر بھیج سکتے ہیں:
کسٹمر شکایت سیل
فنکا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ہیڈ آفس
36خیابانِ اقبال ، بلاک ایکس ایکس ڈی ایچ اے، فیز تھری لاہور
آپ اپنی تحریری درخواست ہماری برانچز میں دستیاب باکسز میں بھی ڈال سکتے ہیں۔
کیا آپ مطمئن ہیں؟
اگر آپ اپنی شکایت کے حل کے حوالے سے مطمئن نہیں ہیں تو آپ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں :
پتہ: بینکنگ کنڈکٹ اورکنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ
سٹیٹ بینک آف پاکستان، آئی آئی چندریگر روڈکراچی

Phone: +92-21-111-727-273
Fax: +92-21-99221160
Email: cpd.helpdesk@sbp.org.pk

ایکٹرانک فنڈز ٹرانسفر
فنکا بینک مندرجہ ذیل چینلز کے ذریعے اپنے کسٹمرز کو فنڈز ٹرانسفر کی سہولت فراہم کررہاہے:
ایپ
اے ٹی ایم
چوری یا کسی نقصان کی رپورٹ کیلئے کال کریں:042111111562
ای ایف ٹی ٹرانزیکشنز کے خلاف کسی قسم کی شکایت موصول ہونے کی صورت میں درج ذیل وقت کی درکار ہوگا
1۔ فنڈٹرانسفر(ایک ہی بینک میں) اگلا کام کا دن
2۔ انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر۔ تین کام کے دن
آئی بی ایف ٹی ٹرانزیکشنز کیلئے ، اگر کوئی کسٹمر ٹرانزیکشن کے دن شکایت ک اندراج کرواتاہے تو بینک کام کے اگلے پر کاروائی کرے گا۔
انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر کی صورت میں ، رقم بھیجنے والے کی معلومات سٹیٹ بینک کی جانب سے عائد شدہ شرائط کے مطابق شیئر کی جائیں گی۔
ہیڈ آفس
36 بی ، خیابان اقبال ایکس ایکس بلاک ڈی ایچ اے فیز تھری
لاہور پاکستان
ٹیلی فون: 042111111562
فیکس: 04237132664