بہتر کل کے لئے اپنا آج محفوظ بنائیں۔

اعتماد سیونگز اکاؤنٹ آپ کے تمام مقاصد پورا کرنے کے لئے ایک بہترین سیونگز اکاؤنٹ ہے۔اِس اکاؤنٹ کو چھوٹے حجم کی ٹرانزیکشنز کرنے اوربچت کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے تشکیل دیاگیاہے۔یہ اکاؤنٹ کسٹمرز کو بہترین انٹرسٹ ریٹس کے ساتھ مکمل بینکنگ سروسزفراہم کرتاہے

خصوصیات:

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔ذاتی چیک بُک

  • ۔1لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹر کی راہنمائی

Deposit Online Application