کاروبار میں آسانی

سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو آپ کی تمام کاروباری ضروریات کو پورا کرتاہے۔سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ایسے کاروباری افراد کے لئے ایک بہترین اکاؤنٹ ہے جو کم سے کم چارجز کے ساتھ آسان ٹرانزیکشنز کرناچاہتے ہیں۔
ہم آپ کی کاروباری ضروریات کو سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹرانزیکشنز،رقم تک آسان اورتیز رسائی اور ملک بھر میں موجود کاروباری شراکت داروں کو کم چارجزمیں رقم ٹرانسفر کرنے جیسی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

خصوصیات :

  • ۔ذاتی چیک بُک کی سہولت

  • ۔اے ٹی ایم کی سہولت

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔آن لائن بینکنگ

  • ۔24/7کال سنٹرکی راہنمائی

  • ۔108سے زائد شہروں میں قائم 120برانچوں کا تیزی سے بڑھتاہوا نیٹ ورک

Deposit Online Application