نسواں روزانہ منافع اکاوَنٹ ایک ایسا سیونگ اکاوَنٹ ہے جس پر روزانہ منافع دیا جاتاہے اور جو خاص خواتین کیلئے ہے ۔ یہ ایک زیادہ شرحِ منافع والی پراڈکٹ ہے جو کہ خواتین کی روزمرہ مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بنائی گئی ہے جس میں اے ٹی ایم کارڈ، چیک بک اورلاکر کی سہولت مفت فراہم کی جاتی ہے ۔

خصوصیات

  • منافع کی شرح :21فیصد تک
  • اکاوَنٹ کھلوانے کیلئے کم سے کم رقم:500 روپے
  • مفت اے ٹی ایم کارڈ جوکہ ون لنک نیٹ ورک پر قابل استعمال ہے
  • مفت چیک بک، 50 چیکس تک
  • مفت لاکر کی سہولت، میڈیم سائز لاکر کیلئے
  • ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس کی سہولت
  • انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر کی سہولت
  • 24/7 کال سنٹر کی سہولت

Deposit Online Application