فنکا میں ہوتے ہوئے ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مجموعی ترقی ہی دیرپا ترقی کی ضامن ہوتی ہےاسی لئے ہم کسی بھی پراڈکٹ کو متعارف کروانے اور اسے کسٹمرز تک پہنچانے کیلئے ہمیشہ صنفی تفریق سے آزاد رہ کر سوچتے ہیں اور اپنی اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم خواتین کی سرمایے تک آسان رسائی کیلئے ہردم پرعزم ہیں۔