معزز صارف، آپ اپنی شکایتفنکا کی فنکا کی کسی بھی برانچ، کال سنٹر، بذریعہ خط، فیکس، ای میل complaints@finca.pkیا ویب سائٹ Complaints & Suggestionsکے سیکشن میں دیئے گئے آن لائن فارم پردرج کروا سکتے ہیں۔

مالیاتی مصنوعات اور خدمات

ڈیپازٹس

فنکا مائیکروفنانس بینک اب بہترین انٹرسٹ ریٹس کے ساتھ آسان سیونگ پراڈکٹس فراہم کررہاہے۔

قرضہ جات

فنکا مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ اب ایسے افراد کے لئے خصوصی لون پراڈکٹس فراہم کررہاہے جو چھوٹے،
درمیانے اوربڑے درجے کا کاروبار سے منسلک ہیں۔

ڈیجیٹل فنانشل سروسز

بینک سادہ اورآسان ڈیجیٹل بینکنگ فنکا پےکے ساتھ ساتھ
دیگر کارپوریٹ ڈیجیٹل فنانشل سروسزفراہم کرتاہے

خبریں اور پریس

فنکا مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ کا اپنا مائیکروفنانس بینک کے ساتھ انضمام کا جائزہ

جنوری 27th, 2023|

فنکا مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (فنکاپاکستان)، اپنامائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (اپنا)کے ساتھ اپنے اشتراک کی عملداری کے حوالے سے جائزہ لینے کے عمل کا آغاز کررہاہے ۔دونوں بینک ملک سے غربت کے خاتمے کا مشترکہ عزم رکھتے ہیں۔دونوں بینکوں نے اس حوالے سے ایک غیر مشروط لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کئے ہیں اوراسٹیٹ بینک نے اس حوالے سے جانچ پڑتال کیلئے اجازت دے دی ہے۔ اس اشتراک سے وجود میں آنے والا ادارہ پاکستان کے بڑے مائیکروفائنانس اداروں کی صف میں شامل ہو جائے گا اور یہ فنکا پاکستان کے اس عزم کو بڑھاوا دےگا جس کے تحت فنکا مالی خدمات اور تعلیم کے ذریعے چھوٹے کاروباری افراد کو غربت سے نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔

فنکانے پاکستانی خواتین کی مالی شراکت دار کے لئے ’’کارانداز‘‘کے ساتھ اشتراک کیا

ستمبر 29th, 2022|

کاراندازاورفنکا مائیکروفنانس بینک کے درمیان پاکستانی خواتین کی مالی شمولیت کی فعالی کے لئے شراکت داری لاہور(پریس ریلیز)کاراندازاورفنکا مائیکروفنانس بینک نے پاکستان میں خواتین کی مالی شمولیت کے فروغ کے لئے مشترکہ کوششوں کے حوالے

کامیاب کہانیاں

سلطانہ اسلم

Real Empowerment – How this Woman from Sargodha Beat the Odds to create her own success story!

رضوان شاہ

رضوان شاہ کی لاہور میں "موبائل اینڈاسیسریز"کی اپنی دکان ہے۔

جاوید اقبال

جاوید اقبال لاہور میں "آٹواینڈسائیکل سپیئر پارٹس "کی دکان چلارہاہے۔

کال واپس کی درخواست کریں


آپ واپس کال کی درخواست کرسکتے ہیں ہمارے آپریٹرز میں سے ایک آپ کو کسی بھی مناسب وقت پر رابطہ کرے گا اور آپ کے سوالات کا جواب دے گا