بچت اورمنافع کے ذریعے خوشحالی اپنائیں!

روزانہ منافع ایک ایسی سیونگ پراڈکٹ ہے جس کے ذریعے آپ اپنی روزمرہ معاشی ضروریات باآسانی پوری کرسکتے ہیں۔کیونکہ روزانہ منافع کسی بھی ٹرانزیکشن کی حد کے بغیر آپ زیادہ منافع کمانے کا موقع فراہم کرتاہے۔

خصوصیات :

  • ۔ 15.50فیصد تک شرح منافع

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔1لنک نیٹ ورک کے ذریعے اے ٹی ایم کی سہولت

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔ذاتی چیک بُک

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹرکی راہنمائی

Deposit Online Application