یہ سہولت ان کاروباری حضرات کے لئے ہے جو ٹرانسپورٹیشن کے کاروبار سے منسلک ہیں۔ کمرشل گاڑی کے لئے قرضہ کے ذریعے ایسے تمام افراد اِقساط کی سہولت کے ساتھ قرضہ حاصل کرسکتے ہیں جو ٹرانسپورٹیشن کے کاروبار سے وابستہ ہیں اوراپنی کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کمرشل گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند ہیں۔

خصوصیات:

  • ۔500,000روپے سے 2,000,000روپے تک

  • ۔ایک سے 5سال کی مدّت

  • ۔آسان ماہانہ اِقساط

  • ۔10فیصد ڈاؤن پیمنٹ

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹرکی سہولت

کم سے کم درکار اہلیت :

  • ۔عمر کی حد 21سے 62سال (قرضہ کی منظوری کے وقت)

  • ۔ایک پاسپورٹ سائز تصویر

  • ۔مستند شناختی کارڈ

  • ۔ماہانہ آمدنی کا ثبوت