یہ قرضہ کاشتکار حضرات کو فارمنگ کا بزنس بڑھانے کا بہترین موقع فراہم کرتاہے۔کاشتکاروں کی آسانی کے لئے اِقساط کی ادائیگی کو فصلوں کی کاشت کی مناسبت سے مقررکیاگیا۔

خصوصیات :

  • ۔قرضے کی حد 50,000روپے سے 500,000روپے تک ہے۔

  • ۔قرضے کا دورانیہ 3سے 12ماہ ہے۔(صرف کماد کی فصل کے لئے15ماہ)

  • ۔ایک ساتھ قرضے کی ادائیگی کی سہولت

  • ۔قرضے کے تمام مراحل کا آسان اورسادہ طریقہ کار

  • ۔ہرٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹر کی راہنمائی

کم ازکم درکار اہلیت :

  • ۔عمر کی حد 21سے 62سال(قرضے کی منظوری کے وقت)

  • ۔مستند شناختی کارڈ

  • ۔کاشتکاری کے شعبہ میں ایک سال سے زائد تجربہ

  • ۔ذاتی ضمانتی