قرضے کی ایسی سہولت جس کے ذریعے کاروباری حضرات اپنے کاروبار میں بہترین سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔کاروباری قرضہ کاروباری سرمایے میں فوری اضافے کے ذریعے آپ کو اپنا کاروبار بڑھانے کا موقع فراہم کرتاہے۔

خصوصیات:

  • ۔قرضے کی حد 25,000روپے سے 1,000,000روپے تک ہے۔

  • ۔قرضے کادورانیہ18,15,12,6اور24ماہ ہے۔

  • ۔مساوی ماہانہ اِقساط میں قرضے کی واپسی۔

  • ۔آسان اورسادہ کاغذی کارروائی۔

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹر کی راہنمائی

کم ازکم درکار اہلیت

  • ۔20سے64 سال (قرضہ کی منظوری کے وقت)

  • ۔مستند شناختی کارڈ

  • ۔ایک سال سے زائد عرصے سے فعال کاروبار

  • ۔ذاتی ضمانتی

قرض کے لئے درخواست دیں