ٹریکٹر, کاشتکاری
کی سب سے اہم ضرورت ہے اسی لئے فنکا لایاتمام کسانوں کیلئے ٹریکٹر لون ۔ اس سے کسانوں کو نئے اوراستعمال شدہ ٹریکٹرکم سے کم مارک اپ ریٹ پر خریدنے کی سہولت ملتی ہے تاکہ وہ اپنی پیداوار میں اضافہ کرسکیں ۔

خصوصیات

  • کریڈٹ کی رقم 5 لاکھ سے 20 لاکھ تک ہے

  • مدت :1-5 سال
  • آسان ششماہی اقساط کی سہولت
  • ڈاوَن پیمنٹ 10 فیصد
  • نئے اور پرانے ٹریکٹر کی خریداری کی سہولت
  • ہرٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ
  • انٹربینک فنڈ ٹرانسفر کی سہولت
  • 24/7 کال سنٹر کی سہولت

اہلیت

  • عمر: 21 تا65 سال (قرض کی منظوری کے وقت)

  • قابل ِ عمل قومی شناختی کارڈ
  • کاشتکاری کا تجربہ : ایک سال سے زائد
  • کم سے کم 1 ایکڑ زمین کی ملکیت
  • زرعی زمین کے کاغذات
  • ذاتی یا کاروباری پتہ ، متعلقہ برانچ کے علاقہ میں