نسواں روزانہ منافع اکاوَنٹ ایک ایسا سیونگ اکاوَنٹ ہے جس پر روزانہ منافع دیا جاتاہے اور جو خاص خواتین کیلئے ہے ۔ یہ ایک زیادہ شرحِ منافع والی پراڈکٹ ہے جو کہ خواتین کی روزمرہ مالی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بنائی گئی ہے جس میں اے ٹی ایم کارڈ، چیک بک اورلاکر کی سہولت مفت فراہم کی جاتی ہے ۔