موٹرسائیکل قرضہ

موٹرسائیکل قرضہ کم مدّت کے لئے قرضے کی ایسی سہولت ہے جسے کاورباری یاسواری لون کے طورپر مختص کرتے ہوئے معروف برینڈز کی خریداری کے لئے تشکیل دیاگیاہے۔اِس لون کی واپسی ماہانہ آسان اِقساط میں ادائیگی کی جاسکتی ہے جبکہ اِس سہولت سے کاروباری حضرات،خودمختار پروفیشنلزاور گوالے(لائیوسٹاک ڈئیری کسٹمرز) بھی فائدہ اُٹھا سکیں گے۔

خصوصیات

  • ۔30،000روپے سے 150,000روپے تک قرضہ حاصل کیاجاسکتاہے۔۔

  • ۔قرضے کا دورانیہ 24,12اور36ماہ ہے۔

  • ۔قرضے کی ادائیگی مساوی ماہانہ اِقساط میں ہوگی۔

  • ۔آسان اورسادہ کاغذی کارروائی

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔آن لائن بینکنگ

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹر کی سہولت

کم ازکم درکار اہلیت:

  • ۔پاکستانی نیشنل ہو۔

  • ۔مستند شناختی کارڈ رکھتاہو(کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ)

  • ۔21سے 62سال (قرضے کی منظوری کے وقت)

  • ۔قرض خواہ کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہ ہو۔

قرض کے لئے درخواست دیں