کاروبار میں آسانی
سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو آپ کی تمام کاروباری ضروریات کو پورا کرتاہے۔سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ایسے کاروباری افراد کے لئے ایک بہترین اکاؤنٹ ہے جو کم سے کم چارجز کے ساتھ آسان ٹرانزیکشنز کرناچاہتے ہیں۔
ہم آپ کی کاروباری ضروریات کو سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹرانزیکشنز،رقم تک آسان اورتیز رسائی اور ملک بھر میں موجود کاروباری شراکت داروں کو کم چارجزمیں رقم ٹرانسفر کرنے جیسی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔