آسان اکاؤنٹ ٹرانزیکشن اوربیلنس کی شرائط کے بغیر آپ کا اورہمارا تعلق ہمیشہ برقراررکھتاہے۔کوئی بھی بینک اکاؤنٹ کھلوانا اِتنا آسان نہیں ہوتا۔اِسی لئے فنکا اب ٹرانزیکشن اور بیلنس کی شرائط کے بغیر آپ کو آسان اکاؤنٹ کی سہولت فراہم کررہاے۔اِس آسان اکاؤنٹ کے ذریعے کم ماہانہ آمدن والے افراد اپنا بینک اکاؤنٹ برقراررکھتے ہوئے اپنے ماہانہ گھریلو اخراجات اورلین دین آسان بنا سکتے ہیں۔