بینکنگ کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اِسی لئے فنکا پاکستان، ڈیجیٹائزیشن کی طرف ایک اہم قدم اُٹھاتے ہوئے اپنے ڈیجیٹل موبائل والٹ "سم سم "کے نام اورڈیزائن میں نمایاں تبدیلی کرنے کے بعد اِسے اب”فنکاپے "کے نام سے متعارف کروا رہاہے۔اب آپ "فنکا پے "کے ذریعے آسان،تیز اورمحفوظ دیجیٹل بینکنگ کے تجربے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
کم ازکم بیلنس کے بغیر بھی اب آپ مندرجہ ذیل سہولیات کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔