ڈیجیٹل ایپلیکیشن /اکاؤنٹ کھولیں۔
خوش آمدید،کچھ ہی منٹوں میں اپلائی کریں۔
اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کا جاننا ضروری ہے۔
آپ پاکستان کے شہری ہوں اورآپ کی عمر 18سال یا اِس سے زیادہ ہو۔
آپ کے پاس نادرا سے جاری کردہ مستند شناختی کارڈ ہو۔
ڈیجیٹل ایپلیکیشن کے لئے آپ کے پاس مندرجہ ذیل دستاویزات موجود ہوں۔
CNIC/SNIC
آپ کی آمدنی کا ثبوت جیساکہ (جاب لیٹر/سیلری سلپ /بزنس لیٹر) وغیرہ موجودہو۔دستاویزات کی تفصیل جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پرجاری کردہ موبائل نمبر CNIC/SNIC آپ کے
آپ کے لئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ اپنی ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
اہم نوٹ:
اِس بات کو یقینی بنائیں کے ڈیجیٹل ایپلیکیشن بناتے ہوئےآپ کے پاس کیمرہ والا موبائل موجود ہے۔بینک اپنے ذاتی استعمال کے لئے آپ کی ویڈیو یا تصویر ریکارڈ کرسکتاہے۔