مئی 2017 فِنکا مائیکرو فنانس بینک ، پاکستان میں صارف پروٹیکشن سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والا پہلا بنک
11 مئی ، 2017 ، پاکستان میں لاہور اور واشنگٹن ، ڈی سی – ملک بھر میں تیزی سے ترقی کرنے والے فِنکا مائیکرو فنانس بینک نے آج صارف کے تحفظ کے لئے اپنی گہری وابستگی کو تسلیم کرتے ہوئے اسمارٹ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں