خواتین کی خودمختاری اور مالی شمولیت کے لئے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ فِنکا کی شراکت داری
نیوز اینڈ پریس اسلام آباد: اسلام آباد میں BISPہیڈ کوارٹرز میں فِنکامائیکرو فنانس بینک نے خواتین کو بااختیار بنانے اور مالی شمولیت کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ مزید پڑھیں