ایسا قرضہ ہے جسے آپ اپنے گھر کی مرمت،توسیع یا تزئین وآرائش کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔یہ قرضہ درمیانی مدّت سے طویل مدّت تک کے لئے حاصل کیاجاسکتاہے۔

خصوصیات :

  • ۔75,000روپے سے2,000,000 روپے تک قرضہ لیا جاسکتاہے۔

  • ۔تبدیل ہونے والا مارک اپ ریٹ

  • ۔قرضے کا دورانیہ:5سال تک (غیر محفوظ کے لئے24ماہ)

  • ۔آسان ماہانہ اِقساط

  • ۔کم سے کم کاغذی کارروائی اور فوری قرضے کا حصول

  • ۔مساوی ماہانہ اِقساط میں قرضے کی ادائیگی (ای ایم ای)

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹرکی راہنمائی

اہلیت:

  • ۔عمر کی حد 21سے 62سال(تنخواہ دار افراد کے لئے 60سال تک)

  • ۔ملازمت یا کاروبار کا 2سالہ تجربہ (کنٹریکٹ ملازمین کے لئے تین سال کا تجربہ)

  • ۔مستند شناختی کارڈ

قرض کے لئے درخواست دیں