محفوظ سرمایہ کاری،زیادہ منافع
ہم چاہتے ہیں کہ کسٹمر اپنے اورہمارے تعلق پر فخر محسوس کرے۔ہمار ا محافظ ٹرم ڈیپازٹ (ضعیف افراد،پینشنرز،ریٹائرڈ ملٹری آفیسرز اوربیوہ خواتین کے لئے مختص شدہ) اِس تعلق کو قائم رکھنے میں مدد کرتاہے۔محافظ ٹرم ڈیپازٹ ایک ایسا آئیڈیل پراڈکٹ ہے جو نہ صرف بینکنگ کی بہترین ا ور جدید سہولیات فراہم کرتاہے اور ایک محفوظ سرمایہ کاری اورزیادہ سے زیادہ منافع کا بھی موثر ذریعہ ہے۔