ہمارے ساتھ اپنائیں،اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔

ہم اپنے صارفین کامستقبل خوشحال بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔کیونکہ آج کی سرمایہ کاری آپ کے بہترین کل کی ضمانت ہے۔تحفظ ٹرم ڈیپازٹ اکاؤنٹ جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز،کمپنیز اورمحفوظ مستقبل کے خواہشمند حضرات کے لئے ایک بہترین اکاؤنٹ ہے۔

خصوصیات :

  • ۔زیادہ سے زیادہ حد کے بغیر کم از کم 5000روپے کی سرمایہ کاری

  • ۔15.50فیصد تک شرح ِ منافع

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔1لنک نیٹ ورک کے ذریعے اے ٹی ایم کی سہولت

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔24/7کال سنٹر کی راہنمائی

Deposit Online Application