1.1
کوکیز کا استعمال
فنکا کوکیز، ایڈورٹائزنگ، مارکیٹنگ اورٹریکنگ ٹیکنالوجی کوکسی بھی ویب سائٹ بشمول موبائل ویب سائٹس اورایپلیکیشنز ، دیگر چینلزیا فنکا سے منسلک میڈیا پہ استعمال کرسکتاہے۔ ویب سائٹ کوکیز ذاتی تجربے کو بہتر بنانے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔
1.2
کوکی کیا ہے اوراسے کس مقصد کیلئے استعمال کیا جاتاہے ؟
کوکی ایک انفارمیشن کاتسلسل ہے جسے فنکا یا تھرڈ پارٹی اکٹھا کرتی ہے جس کے ذریعے صارف کے سائٹ وزٹ اوردوبارہ وزٹ کرنے کا ریکارڈ رہتاہے اور پھر اسی ریکارڈ کو فنکا آپ کا تجربہ اوربہتر بنانے کیلئے استعمال کرتاہے ۔
1.3
فنکا کی جانب سے استعمال کی جانیوالی کوکیز
ایڈورٹائزنگ کوکیز
ایڈورٹائزنگ کوکیز فنکا کی جانب سے منظورشدہ تھرڈ پارٹی ایڈورٹائزرز اورایڈ سرور کی جانب سے کمپیوٹر پر رکھی جاتی ہیں۔یہ کوکیز صارف کو ایسے اشتہار دکھاتی ہیں جو ان کی دلچسپی کے ہوسکتے ہیں ۔ ان کوکیز کے ذریعے تھرڈ پارٹی صارفین کے بارے میں معلومات بھی جمع کرسکتی ہیں اوراس طرح مخصوص کمپیوٹر پر مخصوص ایڈورٹائزنگ دکھائی جاتی ہے۔ یہ کوکیز صارف کی ذاتی معلومات اکٹھی کرسکتی ہیں یا نہیں بھی کرسکتی۔
تجزیاتی کوکیز
تجزیاتی کوکیز اس بات کا پتا چلاتی ہیں کہ صارف ویب سائٹ پر کس طرح پہنچااوراس نے کس طرح ویب سائٹ کا دورہ کیا۔ یہ کوکیز ویب سائٹ کی کارکردگی کو مانیٹر کرتی ہیں۔
فنکا کوکیز
یہ فرسٹ پارٹی کوکیز ہیں اور یہ عارضی یا مستقل ہوسکتی ہیں یہ ویب سائٹ کے کام کرنے اورمخصوص فنکشنز کیلئے ضروری ہیں۔ ان کوکیز کو ختم کرنے سے سائٹ کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔
پرسنلائزیشن کوکیز
یہ کوکیز سائٹ کو باربار وزٹ کرنے والے صارفین کی پہچان کیلئے ہیں فنکا ان کوکیز کو صارف کی برائوزنگ ہسٹری ، وزٹ کئے گئے پیجز اور دیگر عوامل کے ذریعے معلومات جمع کرنے کیلئے استعمال کرتاہے۔
سکیورٹی کوکیز
یہ کوکیز سکیورٹی کے مسائل سے بچنے کیلئے ہیں۔ یہ صارفین کو غیز منظورشدہ پارٹیز سے محفوظ بناتی ہیں۔
سائٹ منیجمنٹ کوکیز
سائٹ منیجمنٹ کوکیز صارف کی شناخت قائم رکھنے کیلئے استعمال ہوتی ہیں تاکہ وہ حادثاتی طورپر لاگ اآئو ٹ نہ ہوجائے ۔ یہ کوکیز بھی دیگر کی طرح برائوزر سے جاکر منسوخ کی جاسکتی ہیں/نہیں کی جاسکتیں۔
تھرڈ پارٹی کوکیز
تھرڈ پارٹی کوکیز ان صارفین کے برائوزر میں ظاہر ہوتی ہیں جو فنکاکی جانب سےتصدیق شدہ مخصوص سروسزفراہم کرتے ہیں ۔ یہ کوکیز تھرڈپارٹیز کو اس بات کا مجاز بناتی ہیں کہ وہ صارفین کی معلومات جمع کرسکیں ۔ ان کوکیز کو صارف کے برائوزر میں جاکر منسوخ کیا جاسکتاہے۔
کوکیز بینر
فنکا ایسی کوکی پالیسی اپناتاہے جس کے ذریعے جب آپ ویب سائٹ پر لاگ ان کرتے ہیں تو کوکی بینر فراہم کیا جاتاہے۔کوکیز پر ظاہر کیا گیاپیغام درج ذیل ہے:
بینک کوکیز استعمال کرتاہے تاکہ آپ کا ویب سائٹ کا تجربہ بہتر بنایاجاسکےاور اشتہار آپ تک پہنچائے جاسکیں ۔مزید جاننے کیلئے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھیں ۔”منظور” کا بٹن دبا کر آپ ہماری کوکیز کے استعمال سے اتفا ق کریں گے۔
1.4
کوکیز کا کنٹرول اورمنسوخی
برائوزر اکثر کوکیز کو تسلیم کرنے کیلئے بنائے گئے ہوتے ہیں تاہم صارف برائوزر سیٹنگ میں جاکر ان کوکیز کو منسوخ کرسکتاہے ۔براہ مہربانی آگاہ رہیں کہ اس طرح کے کام سے سائٹ کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔
کوکیز کو کنٹرول کرنے کی مزید معلومات کیلئےاپنی برائوزر ڈیوائس کی سیٹنگ دیکھیں مزید یہ کہ آپ تھرڈ پارٹی کوکیز کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔
1.5
دیگرٹریکنگ ٹیکنالوجیز
فنکا اپنے صارفین کا تجربہ بہتربنانے کیلئے دیگر ٹریکنگ ٹیکنالوجیز کا استعمال بھی کرسکتاہے۔
1.6
پرائیویسی
صارفین کو فنکا کی پرائیویسی پالیسی کے بارے میں ہدایات دی جائیں کہ فنکا کس طرح ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے صارفین کی معلومات اکٹھی کرتاہے۔ سائٹ پر صارفین کیلئے ایک سٹیٹمنٹ لگائی جائے اورصارفین اس بات کا پابند ہے کہ وہ بینک کی پرائیویسی پالیسی سے اتفاق کرے۔
1.7
برائے رابطہ
اس کوکی پالیسی کے بارے میں رائے یا سوال کیلئے ہمیں رابطہ کریں
info@FINCA.org.pk