فنکا کی DFS Application جولائی2017میں موبائل نیٹ ورک کے ذریعےکام کرنے والے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ والٹ کے طورپر متعارف کروایاگیاجبکہ سم سم اپنی مفیداورجدید سہولیات کے ساتھ ڈیجیٹل ٹرانسفارمنگ کنزیومراورکارپوریٹ پروفائلزکےلئے مسلسل آسانیاں پیدا کررہاہے۔یہ پراڈکٹ صرف ایک پلیٹ فارم کے تحت "بنا کیش ادائیگیوں"کو ممکن بنا کر رکاوٹ سے پاک اور فوری ٹرانزیکشنز کی سہولت پیش کررہاہے۔

  • موویز،بسوں اورتقریبات کے لئے ٹکٹس کی خریداری
  • سکول فیس کی ادائیگی
  • خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کی سہولت
  • کچھ ہی سیکنڈز میں قرضہ کی وصولی
  • ڈیبٹ کارڈز
  • مرچنٹس سے خریداری پر ڈسکاؤنٹس
  • بینک اکاؤنٹ کا مکمل کنٹرول

  • کارپوریٹس کے لئے کی فنکا کاروباری سہولت
  • تیز ترین اورآسان ترین ٹرانزیکشنز
  • فری منی ٹرانسفر اوربِل کی ادائیگی
  • فوری اورمحفوظ ٹرانزیکشنز
  • فری اِنٹربینک فنڈزٹرانسفر
  • آن لائن شاپنگ
  • تمام ٹیلی کام آپریٹرزکے لئے موبائل ٹاپ اپس
  • انشورنس پلانز کی خریداری

DOWNLOAD NOW