سنہری قرضہ

اپنے سونے کے زیورات فروخت کرنے کی بجائے زیورات کے بدلے اپنی ذاتی یا کاروباری ضروریات پوری کریں۔آپ اپنے سونے کے زیورات کے مالکانہ حقوق اپنے پاس رکھتے ہوئے اپنا سونا بطور امانت رکھوا کر باآسانی قرضہ حاصل کرسکتے ہیں۔

خصوصیات

  • ۔25,000 روپے سے 2,000,000 روپے تک قرضہ لیا جاسکتاہے۔

  • ۔یکمشت یا آسان ماہانہ اِقسا ط میں ادائیگی۔

  • ۔یکمشت ادائیگی (3سے 12ماہ میں)،ای ایم ای (6سے 12ماہ میں)

  • ۔آسان اورسادہ کاغذی کارروائی

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹرکی راہنمائی

کم ازکم درکار اہلیت :

  • ۔مستند شناختی کارڈ

  • ۔عمر کی حد 20سے 64سال(قرضہ کی منظوری کے وقت)

  • ۔سونا (زیورات یا خالص شکل میں)

قرض کے لئے درخواست دیں