کاروباری قرضہ

قرضے کی ایسی سہولت جس کے ذریعے کاروباری حضرات اپنے کاروبار میں بہترین سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔کاروباری قرضہ کاروباری سرمایے میں فوری اضافے کے ذریعے آپ کو اپنا کاروبار بڑھانے کا موقع فراہم کرتاہے۔

خصوصیات:

  • ۔قرضے کی حد 25,000روپے سے 500,000روپے تک ہے۔
  • ۔قرضے کادورانیہ18,15,12,6اور24ماہ ہے۔

  • ۔مساوی ماہانہ اِقساط میں قرضے کی واپسی۔

  • ۔آسان اورسادہ کاغذی کارروائی۔

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • ۔آن لائن بینکنگ

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹر کی راہنمائی

کم ازکم درکار اہلیت

  • ۔21سے62سال (قرضہ کی منظوری کے وقت)

  • ۔مستند شناختی کارڈ

  • ۔ایک سال سے زائد عرصے سے فعال کاروبار

  • ۔ذاتی ضمانتی

قرض کے لئے درخواست دیں


آپ دیگر قرض کی مصنوعات بھی دیکھ سکتے ہیں