ایک کامیاب خاتون ہی اپنے اوراپنے خاندان کے لئے ایک مضبوط بنیاد قائم کرسکتی ہے۔نسواں قرضہ کاروبار سے منسلک خواتین کی کاروباری ضروریات پوری کرنے میں مدد کرتاہے تاکہ وہ قرضہ کی رقم سے ایک مضبوط بنیاد کی تعمیر کرسکیں۔

خصوصیات:

  • ۔اِس قرضہ کے ذریعے 25,000سے 350,000روپے کی رقم حاصل کی جاسکتی ہے۔

  • ۔قرضہ کی مدّت 6,12,15اور18ماہ ہے۔

  • ۔قرضہ کی ادائیگی آسان ماہانہ اِقساط میں کی جاسکتی ہے۔

  • ۔آسان اور سادہ کاغذئی کارروائی

  • ۔ہر ٹرانزیکشن پر فوری ایس ایم ایس الرٹ

  • فنکا پے۔ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن

  • ۔کسی کے بینک میں رقم منتقل کرنے کی سہولت

  • ۔24/7کال سنٹرکی راہنمائی

کم ازکم درکاراہلیت:

  • ۔درخواست دہندہ پاکستانی نیشنل ہو۔

  • ۔مستند شناختی کارڈ رکھتی ہو(کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ)

  • ۔عمر 21سے 62سال کے درمیان ہو۔

  • ۔کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہ ہواورنہ ہی قرض نادہندگان کی فہرست میں شامل ہو۔

  • ۔گزشتہ ایک سال سے کاروبار سے منسلک ہو۔

  • ۔گزشتہ ایک سال سے موجود ہ لوکیشن پر ہی کاروبار چلارہی ہو۔

قرض کے لئے درخواست دیں