پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر، فنکا مائیکرو فنانس بینک نے اپنے ملازمین اور صارفین کے تحفظ کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔ ہم اپنے تمام متعلقہ لوگوں کو روز مرہ کے بینکنگ معمولات انجام دینے کے لیے مختلف ڈلیوری چینلز کے بارے میں نہ صرف ہدایات بلکہ سہولیات بھی دیتے ہیں۔ ہماری برانچز کا عملہ تمام صارفین کو بہترین خدمات فراہم کر رہا ہے۔
ہم سب مل جل کر ہی اس بحران سے نمٹ سکتے ہیں۔

کوروناوائرس کے خلاف جنگ کے لیے احتیاطی تدابیر

کرنا ہے

  • آپس میں کم سے کم 6فٹ کا فاصلہ رکھنا
  • اپنے ہاتھ 15سے 20سیکنڈتک صابن سے دھونا
  • ہاتھوں پر سینیٹائز ر استعمال کرنا
  • چھینکتے یا کھانستے وقت بازو سے منہ ڈھانپنا
  • میٹنگز آ ن لائن منعقد کرنا

نہیں کرنا

  • مصافحہ نہ کرنا
  • آنکھوں، منہ اور ناک کو ہاتھ نہ لگانا
  • میٹنگز کے دوران اکٹھے بیٹھنا
  • سفر سے اجتنا ب کریں
  • رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں

مختلف ڈلیوری چینلز

  • کیش نکالنے کے لیے ہماری آپریشنل اے ٹی ایمز کا استعمال کریں اور اس کے بعد ہاتھ لازمی سنینٹائز کریں
  • آپ اپنے قرض کی قسط ادائیگی کسی بھی قریبی یو بی ایل اومنی فرنچائز پر با آسانی ادا کر سکتے ہیں
  • گھر بیٹھے تمام بینکنگ ٹرانزیکشنز کرنے کے لیے فنکا پاکستان ایپ اور/یا سم سم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • کاغذی کرنسی کے استعمال کی بجائے فنکا ڈیبٹ کارڈ استعمال کریں
  • کسی بھی سوال کی صورت میں ہماری 24/7 ہیلپ لائن:562 -111-111-042پر رابطہ کریں

ملک بھر میں آپریشنل برانچز

BRANCHES

پاکستان بھر میں فنکا بینک کی برانچز نئے اوقات کے مطابق صبح10:00بجے سے دوپہر2:30 بجے تک (سوموار سے جمعرات)،صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00بجے تک (بروز جمعہ) کام کرتی رہیں گی

ملک بھر میں آپریشنل اے ٹی ایمز

ATMs

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

FAQs